مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ الْخُرُوجِ بِالسِّلَاحِ وَوُجُوبِ الْخُطْبَةِ · حديث 5670
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا قَضَيْنَا الصَّلَاةَ فَمَنْ شَاءَ فَلْيَنْتَظِرِ الْخُطْبَةَ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيَذْهَبْ». قَالَ: فَكَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ: لَيْسَ عَلَى النَّاسِ حُضُورُ الْخُطْبَةِ يَوْمَئِذٍ
عطا ء بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ یہ فرماتے ہیں: جب ہم نماز مکمل کر لیں جو شخس چاہے وہ خطبہ کا انتظار کرے اور جو شخص چاہے وہ چلا جائے ۔ راوی بیا ن کرتے ہیں: عطا ء فرماتے ہیں: اس موقع پر لوگوں کے لیے خطبہ میںشریک ہونا لازم نہیں ہے۔
بلغني ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › The door to going out with a weapon and the obligation of engagement · Hadith 5670
