مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ رَقِيقِ الْمَاشِيَةِ · حديث 5826
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ كَتَبَ إِلَى ابْنِ عَلْقَمَةَ فِي الْعَبْدِ يَكُونُ فِي الْمَاشِيَةِ وَالْحَائِطِ لَيْسَ عَلَيْهِ زَكَاةُ الْفِطْرِ مِنْ أَجْلِ أَنَّ الْحَائِطَ وَالْمَاشِيَةَ الَّذِي هُوَ فِيهَا إِنَّمَا صُدِّقَتْ بِهِ "
5826 - اُمیہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: عبدالملک بن مروان نے غلام کے بارے میں ابن ولقمہ کو خط لکھا جو غلام جانوروں کی یا باغ کی دیکھ بھال کے لیے ہوتا ہے کہ اُس پر صدقہ فطر کی ادائیگی لازم نہیں ہو گی اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ باغ اور وہ جانور جن میں وہ غلام موجود ہے اُنہی میں صدقہ فطر ادا کیا جائے گا۔
أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ ← أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5826
