مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ يُزَكَّى عَلَى الْحَبَلِ · حديث 5790
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْحَبَلِ، هَلْ يُزَكَّى عَنْهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
سلیمان بن یسار کے بارے میں یہ بات منقول ہے : ایک شخص نے اُن سے پیٹ میں موجود بچہ کے بارے میں دریافت کیا: کیا کہ کیا اُس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے گا ؟ اُنہو ں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← الْحَبَلِ، هَلْ يُزَكَّى عَنْهُ؟ ← سَأَلْتُهُ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← رَجُلٌ: ← مالک بن أنس ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter: Should zakat be paid on the pregnancy · Hadith 5790
