مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ · حديث 5778
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَلَى كُلِّ اثْنَيْنِ دِرْهَمٌ - يَعْنِي زَكَاةَ الْفِطْرِ - قَالَ مَعْمَرٌ: «هَذَا عَلَى حِسَابِ مَا يُعْطَى مِنَ الْكَيْلِ»
5778 - معمر بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز نے ہر د و آدمیوں پر ایک درہم کی ادائیگی مقرر کی ہے یعنی صدقہ فطر کے طور ہپر۔ معمر بیان کرتے ہیں: یہ اُس حساب سے ہو گا جو ماپنے کے حوالے سے ادا ئیگی کی جاتی ہے۔
مَعْمَرٌ: «هَذَا عَلَى حِسَابِ مَا يُعْطَى مِنَ الْكَيْلِ» ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَلَى كُلِّ اثْنَيْنِ دِرْهَمٌ يَعْنِي زَكَاةَ الْفِطْرِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter of Zakat Al-Fitr · Hadith 5778
