مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ · حديث 5766
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: «زَكَاةُ الْفِطْرِ مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِيرٍ، الْحُرُّ وَالْعَبْدُ سَوَاءٌ»
5766 - عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو منبر پر یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ صدقہ فطر میں گندم کے دو مد یا کھجور یا جو کا ایک صاع دیا جائے گا اس بارے میں آزاد اور غلام برابر حیثیت رکھتے ہیں۔
ابْنُ الزُّبَيْرِ ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter of Zakat Al-Fitr · Hadith 5766
