مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ الِاغْتِسَالِ فِي يَوْمِ الْعِيدِ · حديث 5754
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: «مَا رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ اغْتَسَلَ لِلْعِيدِ قَطُّ، كَانَ يَبِيتُ فِي الْمَسْجِدِ لَيْلَةَ الْفِطْرِ، ثُمَّ يَغْدُو مِنْهُ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ وَلَا يَأْتِي مَنْزِلَهُ»
5754 - نافع بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو کبھی بھی عید کے لیے غسل کرتے ہوئے نہیں دیکھا وہ عید الفطر کی رات مسجد میں گزارتے تھے پھر صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد وہیں سے روانہ ہو جاتے تھے وہ اپنے گھر نہیں آتے تھے۔
نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Door ablution on the day of Eid · Hadith 5754
