مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ فِي الْقُرَى الصِّغَارِ · حديث 5718
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، وَغَيْرِهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ قَالَ: «كَانَ أَبُو عِيَاضٍ وَمُجَاهِدٌ مُتَوَارِيَيْنِ زَمَنَ الْحَجَّاجِ، وَكَانَ يَوْمُ فِطْرٍ فَكُلِّمَ أَبُو عِيَاضٍ وَدَعَا لَهُمْ وَأَمَّهُمْ بِرَكْعَتَيْنِ». قَالَ: وَأَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ
5718 - حکم بن عتیبہ بیان کرتے ہیں: ابو عیاض اور مجاہد حجاج کے زمانہ میں پوشیدہ طور پر رہ رہے تھے عید الفطر کا دن آیا ابو عیاض سے اس بارے میں بات کی گئی تو اُنہوں نے لوگوں کو بلوایا اور اُنہیں دو رکعت پڑھائیں ۔ راوی بیان کرتے ہیں: شعب نے عکرمہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : وہ بھی یہی رائے رکھتے تھے۔
الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← شُعْبَةُ، ← ابْنِ التَّيْمِيِّ، وَغَيْرِهِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Door to the two Eid prayers in young villages · Hadith 5718
