مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ السَّاعَةِ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ · حديث 5571
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ لَسَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ وَهُوَ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ»
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نےا رشاد فرمایا ہے : جمعہ کے دن میں ایک مخصوص گھڑی ہے جس میں کوئی مسلمان اگر نماز ادا کر رہا ہو تو اس دوران وہ اللہ تعالیٰ سے جو بھی چیز مانگے تو اللہ تعالیٰ وہ چیز اُسے عطا کرتا ہے ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the hour on a Friday · Hadith 5571
