مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ تَكْبِيرَةَ الِاسْتِفْتَاحِ · حديث 2541
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ، وَقَتَادَةَ: عَنِ الرَّجُلِ يَنْسَى تَكْبِيرَةَ مِفْتَاحِ الصَّلَاةِ، قَالَا: «لَا يُعِيدُ، قَدْ كَبَّرَ حِينَ رَكَعَ وَحِينَ سَجَدَ»
ابراہیم نخعی اور قتادہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو نماز میں تکبیر تحریمہ بھول جاتا تھا یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں وہ نماز کو نہیں دہرائے گا کیونکہ جب وہ رکوع میں گیا تھ اور سجدہ میں گیا تھا اُس وقت اُس نے تکبیر کہہ دی تھی ۔
«لَا يُعِيدُ، قَدْ كَبَّرَ حِينَ رَكَعَ وَحِينَ سَجَدَ» ← الرَّجُلِ يَنْسَى تَكْبِيرَةَ مِفْتَاحِ الصَّلَاةِ، ← إِبْرَاهِيمَ، وَقَتَادَةَ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who forgot the opening takbeer · Hadith 2541
