مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَكْبِيرَةِ الِافْتِتَاحِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ · حديث 2529
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: وَفِي التَّطَوُّعِ مِنَ الْيَدَيْنِ مِثْلُ مَا فِي الْمَكْتُوبَةِ؟ قَالَ: «نَعَمْ فِي كُلِّ صَلَاةٍ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: نفل نماز میں بھی اسی طرح رفع یدین کیا جائے گا جس طرح فرض نماز میں کیا جاتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! ہرنماز میں کیا جائے گا ۔
«نَعَمْ فِي كُلِّ صَلَاةٍ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: وَفِي التَّطَوُّعِ مِنَ الْيَدَيْنِ مِثْلُ مَا فِي الْمَكْتُوبَةِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the opening of the opening and raising the hands · Hadith 2529
