مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَكْبِيرَةِ الِافْتِتَاحِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ · حديث 2517
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ حَتَّى يَكُونَا حِذْوَ مِنْكَبَيْهِ، أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ رَفَعَهُمَا وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ»
حضرت عبداللہ بن عمر بیا ن کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ تکبیر کہتے ہوئے رفع یدین کرتے تھے یہاں تک کہ اُنہیں دونوں کندھوں تک یا اُن کے قریب تک بلند کرتے تھے جب آپ رکوع کے بعد اپنا سر اُٹھاتے تھے تو بھی رفع یدین کرتے تھے سجدوں کے درمیا ن آپ ایسا نہیں کرتے تھے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the opening of the opening and raising the hands · Hadith 2517
