مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2493
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ أَقْضِ التَّكْبِيرَةَ حَتَّى أَضَعَ جَبِينِي فِي الْأَرْضِ؟ قَالَ: «أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ أَفْرَغَ مِنْهَا قَبْلَ أَنْ تَقَعَ جَبِينُكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا : اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اگر میں تکبیر ادا نہیں کرتا یہاں تک کہ اپنی پیشانی زمین پر رکھ لیتا ہوں؟ تو اُنہوں نے فرمایا: میرے نزدیک یہ بات زیادہ محبوب ہے تم اپنی پیشانی زمین پر رکھنے سے پہلے تکبیر کے کلمات کہہ دو ۔
«أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ أَفْرَغَ مِنْهَا قَبْلَ أَنْ تَقَعَ جَبِينُكَ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ أَقْضِ التَّكْبِيرَةَ حَتَّى أَضَعَ جَبِينِي فِي الْأَرْضِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2493
