مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ بَقِيَّةِ الصُّفُوفِ · حديث 2445
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ خُرُوجَ الْإِنْسَانِ مِنَ الصَّفِّ حِينَ يَجْلِسُونَ فِي التَّشَهُّدِ الْآخَرِ، فِيَتَّسِعُ مِنَ الصَّفِّ؟ قَالَ: «مَا أُحِبُّهُ يَكُونُ إِلَّا بَعْدَ التَّسْلِيمِ، وَأَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَثْبُتَ، وَإِنْ كَانَ يُوَسِّعُ مِنْ زِحَامٍ فَلَا بَأْسَ بَعْدَ التَّسْلِيمِ أَيْضًا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے جو ولگ آخری تشہد میں بیٹھے ہوتے ہیں اور ایک صف سے نکل جاتے ہیں اُن کی صف میں گنجائش پیدا پتی ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا : مجھے یہ بات پسند نہیں ہے یہ چیز سلام پھیرنے کے بعد ہونی چاہیے میرے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے وہ شخص اپنی جگہ رپ بیٹھا رہے اور اگر وہ ہجوم کی وجہ سے کشادگی پیدا کرنا چاہتا ہے تو سلام پھیرنے کے بعد اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door for the rest of the rows · Hadith 2445
