مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ · حديث 2373
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَإِنِّي لَمُعْتَرِضَةٌ عَلَى السَّرِيرِ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ»، قُلْتُ: أَبَيْنَهُمَا جِدَارُ الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: لَا، إِلَّا هِيَ فِي الْبَيْتِ إِلَى جُدُرِهِ
سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نماز ادا کر رہے ہوتے تھے اور میں آپ کے اور قبلہ کے درمیان چارپائی پر چوڑائی کی سمت میں لیٹی ہوئی ہوتی تھی ۔ راوی بیان کرتےہیں: میں نے اپنے اُستاد سے دریافت کیا : کیا ان دونوںکے درمیان مسجد کی دیواریں ہوتی تھیں؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں ! سیدہ عائشہ گھر میں دیوار والی سمت میں ہی موجود ہوتی تھیں۔
عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door does not interrupt prayer · Hadith 2373
