مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قَدْرِ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي · حديث 2276
عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ الْمُهَلَّبَ بْنَ أَبِي صُفْرَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا كَانَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الطَّرِيقِ مِثْلُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ فَلَا يَضُرُّكَ مَنْ مَرَّ عَلَيْكَ»
مہلب بن ابو صفرہ بیان کرتے ہیں: مجھے اُن صاحب نے یہ بات بتائی ہے جنہوں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : جب تمہارے اور راستے کے درمیان پالان کی پچھلی لکڑی جتنی کوئی چیز آجائے تو پھر تمہارے سامنے سے گزرنے والا کوئی شخص تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا ۔
النَّبِيِّ ← مَنْ ← الْمُهَلَّبَ بْنَ أَبِي صُفْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the amount of concealment of the worshiper · Hadith 2276
