مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ لَا تَكُونُ صَلَاةٌ وَاحِدَةٌ لِشَتَّى · حديث 2264
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ: «أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ انْتَهَى إِلَى أَهْلِ حِمْصٍ، وَهُمْ يُصَلُّونَ الْعِشَاءَ، وَهُوَ يَظُنُّ أَنَّهَا الْمَغْرِبُ، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ قَامَ فَصَلَّى رَكْعَةً أُخْرَى، فَاعْتَدَّ بثَلَاثِ الْمَغْرِبِ وَجَعَلَ الرَّكْعَتَيْنِ تَطَوُّعًا، ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ بَعْدَ ذَلِكَ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَ الزُّهْرِيُّ: «يُعِيدُ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ»
قتادہ اور خراسانی بیان کرتے ہیں: حضرت ابو دردا حمص کے رہنے والوں کے پا س آئے وہ لوگ اُس وقت عشا ء کی نمازپڑھ رہے تھے حضرت ابودردا سمجھے کہ یہ مغرب کی نماز ہے جب امام نے سلام پھیرا تو حضرت ابو دردا کھڑے ہوئے اُنہوں نے ایک اور رکعت ادا کی اُنہوں نے تین رکعات کو مغرب شمار کیا اور دو رکعات کو نفل بنا لیا پھر اُنہوں نے اس کے بعد عشا ء کی نماز ادا کی ۔ معمر بیان کرتے ہیں: زہری فرماتے ہیں: ایسی صورت میں وہ شخص مغرب اور عشا ء کی نمازیں دوبارہ ادا کرے گا ۔
قَتَادَةَ، وَعَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter There is no one prayer of various · Hadith 2264
