مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَفْرِيطِ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 2216
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهِبٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ التَّفْرِيطِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: «أَنْ تُؤَخِّرُوهَا إِلَى الْوَقْتِ الَّتِي بَعْدَهَا، فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ فَرَّطَ»
عثمان بن موہب بیا ن کرتے ہیں: میں نے حضرت ابو ہریرہ کو سنا ایک شخص نے اُن سے نماز کا وقت رخصت ہو جانے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے کہا: اس سے مراد یہ ہے تم اس کو اُس وقت تک مؤخر کر دو جو اس کے بعد والی نماز کا وقت ہے جو شخص ایسا کرتا ہے تو وہ نماز کا وقت گزار دیتا ہے ۔
التَّفْرِيطِ فِي الصَّلَاةِ، ← أبا هريرة وسأله رجل ← عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of widening the prayer timings · Hadith 2216
