مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْوُسْطَى · حديث 2204
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَافِعٍ يَقُولُ: أَمَرَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ أَنْ أَكْتُبَ لَهَا مُصْحَفًا، وَقَالَتْ: " إِذَا بَلَغْتَ {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى} [البقرة: 238] " فَأَخْبِرْنِي، فَأَخْبَرْتُهَا فَقَالَتْ: " اكْتُبْ {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى} [البقرة: 238]، وَصَلَاةِ الْعَصْرِ {وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} [البقرة: 238] "
عبداللہ بن رافع بیان کرتے ہیں: سیدہ اُم سلمہ نے مجھے یہ ہدایت کی کہ میں اُن کے لیے قرآن مجید تحریر کر دوں اُنہوں نے فرمایا: جب تم اس آیت پر پہنچو: تم لوگ نمازوں کی حفاظت کرو اور درمیانی نماز کی ۔ تو مجھے بتانا میں نے اُنہیں بتایا تو اُنہوں نے فرمایا: تم یہ لکھو : تم لوگ نمازوں کی حفاظت کرو خاص درمیانی نماز کی جو عصر کی نماز ہے اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی سے کھڑے رہو ۔
فَأَخْبَرْتُهَا ← إِذَا بَلَغْتَ {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى} [البقرة: ← أَمَرَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ أَنْ أَكْتُبَ لَهَا مُصْحَفًا، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ أَنَّهُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the middle prayer · Hadith 2204
