مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْوُسْطَى · حديث 2192
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ قَالَ: قُلْتُ لِعُبَيْدَةَ: سَلْ عَلِيًّا، عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى، فَسَأَلَهُ فَقَالَ: كُنَّا نَرَى أَنَّهَا صَلَاةُ الْعَصْرِ، حَتَّى سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ: «شَغَلُونَا عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى صَلَاةِ الْعَصْرِ، مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَأَجْوَافَهُمْ نَارًا»
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: میں نے عبیدہ سے کہا : تم حضرت علی سے نماز وسطیٰ کے بارے میں دریافت کرو اُنہوں نے حضرت علی سے اس بارے میں دریافت کیا تو حضرت علی نے فرمایا: ہم یہ سمجھتے ہیں یہ عصر کی نماز ہے یہاں تک کہ میں غزوہ خندق کے دن نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ان لوگوں نے ہمیں نماز وسطیٰ یعنی عصر کی نماز پڑھنے دی اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو اور ان کے پیٹوں کو آگ سے بھر دے ۔
الصَّلَاةِ الْوُسْطَى صَلَاةِ الْعَصْرِ مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَأَجْوَافَهُمْ نَارًا ← يَوْمَ الْخَنْدَقِ: "شَغَلُونَا ← رَسُولِ اللَّهِ ← الصَّلَاةِ الْوُسْطَى، فَسَأَلَهُ فَقَالَ: كُنَّا نَرَى أَنَّهَا صَلَاةُ الْعَصْرِ، حَتَّى ← قُلْتُ لِعُبَيْدَةَ: سَلْ عليا ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the middle prayer · Hadith 2192
