مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ · حديث 2108
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى أَبِي مُوسَى أَنْ صَلُّوا صَلَاةَ الْعِشَاءِ فِيمَا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ ثُلُثِ اللَّيْلِ، فَإِنْ أَخَّرْتُمْ فَإِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ، وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْغَافِلِينَ "
ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط میں لکھا کہ تم لوگ عشا ء کی نماز ایک تہائی رات کے درمیان میں ادا کر لو اور اگر اسے مؤخر کرتے ہو تو اسے نصف رات تک ادا کر لو ن لیکن تم غفلت کا شکار ہونے والے نہ بن جانا ۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the time for the Last Supper · Hadith 2108
