مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّدْلِ · حديث 1424
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: «إِذَا يَرْأَى الْإِسْبَالَ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيُسَرِّحْ عَلَيْهِ رِدَاءَهُ». فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِطَاوُسٍ فَقَالَ: ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ
مجاہد کے بارے میں یہ بات منقول ہے جب وہ کسی شخص کو نماز کے وقت کپڑا لٹکائے ہوئے دیکھتے تو اُس کی چاد کو اُس پر لٹا دیتے تھے ۔ میں نے اس بات کا تذکرہ طاؤس سے کیا تو اُنہوں نے فرمایا: یہ بہتر اور عمدہ ہے ۔
ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ ← «إِذَا يَرْأَى الْإِسْبَالَ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيُسَرِّحْ عَلَيْهِ رِدَاءَهُ». فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِطَاوُسٍ ← مُجَاهِدًا، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1424
