مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمَوَاقِيتِ · حديث 2036
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، كَتَبَ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ: «أَنْ صَلِّ الظُّهْرَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ قَبْلَ أَنْ تَدْخُلَهَا صُفْرَةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، وَأَخِّرِ الْعِشَاءَ مَا لَمْ تَنَمْ، وَصَلِّ الصُّبْحَ وَالنُّجُومُ بَادِيَةٌ مُشْتَبِكَةٌ، وَاقْرَأْ فِيهَا سُورَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ مِنَ الْمُفَصَّلِ»
2036 - ابو سہل بن مالک اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط لکھا کہ تم ظہر کی نماز اُس وقت ادا کرو جب سورج آسمان کے درمیان سے ڈھل جائے اور عصر کی نماز اُس وقت ادا کرو جب سورج ہکا ہو گیا ہو مغرب کی نماز اُس وقت ادا کرو جب سورج غروب ہو چکا ہو عشا ء کی نماز اُس وقت ادا کرو جب شفق غروب ہو چکا ہو ہے اور صبح کی نماز اُس وقت ادا کرو جبکہ ستارے روشن ہوں اور چمک رہے ہوں اور تم اس نماز میں مفصل سے تعلق رکھنے والے دو طویل صورتین تلاوت کرو۔
أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The timetable door · Hadith 2036
