مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ فِي جَمَاعَةٍ · حديث 2000
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوَارِ، أَنَّهُ بَيْنَا " هُوَ جَالِسٌ مَعَ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ إِذْ مَرَّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ خَتَنُ زَيْدِ بْنِ الزَّيَّانِ، فَدَعَاهُ نَافِعٌ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةٌ مَعَ الْإِمَامِ أَفْضَلُ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ صَلَاةً يُصَلِّيهَا وَحْدَهُ»
عمر بن دینار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ نافع بن جبیر کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اسی دوران ابو عبداللہ وہاں سے گزرے جو زید بن زیان کے داماد تھے نافع نے اُنہیں بلایا اور کہا کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : امام کے ساتھ نماز ادا کرنا آدمی کے تنہا نماز ادا کرنے سے پچس گناہ فضیلت رکھتا ہے ۔
عُمَرَ بْنِ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوار ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on the virtue of prayer in a congregation · Hadith 2000
