مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ فَيَسْمَعُ الْإِقَامَةَ فِي غَيْرِهِ · حديث 1976
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ: فِي رَجُلٍ صَلَّى مِنَ الْمَكْتُوَبَةِ رَكْعَةً ثُمَّ سَمِعَ الْإِقَامَةَ قَالَ: «يَصِلُ إِلَيْهَا أُخْرَى، ثُمَّ يَأْتِي الْإِمَامَ فَيُصَلِّي مَعَهُ فِي جَمَاعَةٍ، وَإِنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ دَخَلَ مَعَهُمْ»
1976 - قتادہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو فرض نماز کی ایک رکعات ادا کر چکا ہو اور پھر اقامت سنے تو قتادہ فرماتے ہیں: وہ دوسری رکعات اُس کے ساتھ ملا کر پھر وہ امام کے پاس آئے گا اور اُس کی اقتدا میں باجماعت نماز ادا کرے گا اور اگر وہ مسجد میں موجود تھا تو اُن لوگوں کے ساتھ شریک ہو جائے گا ۔
الْإِقَامَةَ ← قَتَادَةَ: فِي رَجُلٍ صَلَّى مِنَ الْمَكْتُوَبَةِ رَكْعَةً ثُمَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door enters the mosque and hears the stays in others · Hadith 1976
