مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ · حديث 1916
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ مِنْ جِيرَانِ الْمَسْجِدِ، فَلَمْ يُجِبْ، وَهُوَ صَحِيحٌ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلَا صَلَاةَ لَهُ»
1916 – حضرت علی فرماتے ہیں: مسجد کے پڑوسیوں میں سے جو اذان سنتا ہے اور پھر اُس کا جواب نہیں دیتا تو وہ نماز میں شریک نہیں ہو گا اور وہ شخص اُس وقت تندروست ہو اُسے کوئی عذر لاحق نہ ہو تو اُسکی نماز نہیں ہو گی ۔
مَنْ ← عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the person who heard the call · Hadith 1916
