مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأَذَانِ فِي طُلُوعِ الْفَجْرِ · حديث 1892
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: «مَا كَانَ بَيْنَهُمَا إِلَّا، أَنْ يَنْزِلَ هَذَا، وَيَرْقَى هَذَا»
عبیداللہ نے محمد نامی راوی کا یہ بیان نقل کیا ہے : ان دونوں کے درمیان صرف اتنا فاصلہ ہوتا تھا اُن میں سے ایک منارہ سے اُتر رہا ہوتا تھا اور دوسرا چڑھ رہا ہوتا تھا ۔
«مَا كَانَ بَيْنَهُمَا إِلَّا، أَنْ يَنْزِلَ هَذَا، وَيَرْقَى هَذَا» ← مُحَمَّدٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the call to prayer at the break of dawn · Hadith 1892
