مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامَةِ، وَمَا كَانَ فِيهَا · حديث 1880
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ بَعْضَ أَهْلِ الْعِلْمِ " أَنَّ قَوْمًا، أَقَامُوا الصَّلَاةَ فَجَعَلَ هَذَا، يَقُولُ لِهَذَا: تَقَدَّمْ، وَهَذَا يَقُولُ لِهَذَا: تَقَدَّمْ، فَلَمْ يَزَالُوا كَذَلِكَ حَتَّى خُسِفَ بِهِمْ "
امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے میں نے بعض اہل علم کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : ایک مرتبہ کچھ لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو اُن میں سے ہر ایک دوسرے سے کہنے لگا : آپ آگے ہو جائیں!دوسرا کہتا : آپ آگے ہو جائیں! وہ لوگ ایسا مسلسل کرتے رہے یہاں تک کہ اُنہیں زمین میں دھنسا دیا گیا ۔
لِهَذَا: تَقَدَّمْ، فَلَمْ يَزَالُوا كَذَلِكَ حَتَّى خُسِفَ بِهِمْ ← لِهَذَا: تَقَدَّمْ، وَهَذَا ← بَعْضَ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّ قَوْمًا، أَقَامُوا الصَّلَاةَ فَجَعَلَ هَذَا، ← أَبِي ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Gate of the Imamate, and what was in it · Hadith 1880
