مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَضْلِ الْأَذَانِ · حديث 1868
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ شَيْخٍ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: «لُحُومٌ مُحَرَّمَةٌ عَلَى النَّارِ»، ثُمَّ ذَكَرَ الْمُؤَذِّنِينَ. قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَسَمِعْتُ مَنْ يَذْكُرُ أَنَّ أَهْلَ السَّمَاءِ لَا يَسْمَعُونَ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ إِلَّا الْأَذَانَ
سفیان ثوری نے ایک بزرگ کے حوالے سے حضرت عمر کا یہ قول نقل کیا ہے : کچھ گوشت آگ کے لیے حرام قرار دئے گئے ہیں پھر اُنہوں نے مؤذن کا ذکر کیا ۔ سفیان ثوری فرماتے ہیں: میں نے ایک صاحب کو یہ بھی ذکر کرتے ہوئے سنا ہے آسمان کے رہنے والے فرشتے زمین کی طرف کی آوازوں میں سے صرف آذان کو سنتے ہیں۔
الثَّوْرِيُّ ← المؤذنين". ← «لُحُومٌ مُحَرَّمَةٌ عَلَى النَّارِ»، ثُمَّ ← عُمَرَ، ← شَيْخٌ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on the merit of the ears · Hadith 1868
