مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ · حديث 1400
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ رَجُلٍ، سَمَّاهُ، وَعَنْ أَبِيهِ: أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَمَّهُمْ فِي قَمِيصٍ لَيْسَ عَلَيْهِ إِزَارٌ وَلَا رِدَاءٌ، وَقَالَ جَابِرٌ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ»
حضرت جابر بن عبداللہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے اُنہوں نے لوگوں کی امامت ایک قمیض پہن کر کی اُنہوں نے جسم پر کوئی چادر نہیں باندھی اور کوئی تہبند نہیں باندھا ۔ حضرت جابر نے بتایا کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو ایک قمیض میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔
رَجُلٍ سَمَّاهُ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1400
