مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ بَدْءِ الْأَذَانِ · حديث 1796
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، أَنَّ سَعْدًا، أذَّنَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِبَاءٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحْسَنْتَ يَا بُنَيَّ إِذَا جِئتَ فَأَذِّنْ» فَكَانَ سَعْدٌ يُؤَذِّنُ بِقِبَاءٍ وَلَا يُؤَذِّنُ بِلَالٌ
عمر بن حفص بیان کرتے ہیں: حضرت سعد نے قبا ء میں نبی اکرم ﷺ کے لیے اذان دی تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اے میرے بیٹے ! تم نے اچھا کیا ہے جب تم آؤ تو اذان دیا کرو۔ تو حضرت سعد قباء میں اذا ن دیتے تھے وہاں حضرت بلال اذان نہیں دیتے تھے ۔
عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، أَنَّ سَعْدًا، أذَّنَ لِلنَّبِيِّ بِقِبَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter Beginning of the Adhan · Hadith 1796
