مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ بَدْءِ الْأَذَانِ · حديث 1784
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِمُؤَذِّنٍ فَقَالَ: «أَوْتِرْ أَذَانَكَ، فَإِنَّ الْأَذَانَ وِتْرٌ»
قتادہ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبک حضرت عبداللہ بن عمر کا گزر ایک مؤذن سے پاس سے ہوا تو اُنہوں نئے فرمایا: اذان کے کلمات طاق آواز میں کہا کرو کیونکہ اذان میں طاق تعداد ہوتے ہیں۔
مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِمُؤَذِّنٍ فَقَالَ: «أَوْتِرْ أَذَانَكَ، فَإِنَّ الْأَذَانَ وِتْرٌ» ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter Beginning of the Adhan · Hadith 1784
