مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مُدَافَعَةِ الْبَوْلِ، وَالْغَائِطِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 1760
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ قَالَ: كُنَا مَعَهُ فِي سَفَرٍ، وَكَانَ يَؤُمُّهُمْ فَلَمَّا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ قَالَ: لِيَؤُمَّكُمْ بَعْضُكُمْ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ، وَأَرَادَ أَحَدُكُمُ الْحَاجَةَ فَلْيَبْدَأْ بِالْحَاجَةِ»
ہشام بن عروہ اپنے والد کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن ارقم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں:ایک مرتبہ ہم اُن کے ساتھ سفر کر رہے تھے وہ اُن لوگوں کی امامت کیا کرتے تھے ایک مرتبہ جب نماز کا وقت ہوا تو اُنہوں نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک شخص تمہاری امامت کر لے کیونکہ میں نے ایک شخص کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: جب نماز کھڑی ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص پاخانہ کو جانا چاہے تو وہ پہلے پاخانہ کر لے ۔
«إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ، وَأَرَادَ أَحَدُكُمُ الْحَاجَةَ فَلْيَبْدَأْ بِالْحَاجَةِ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← لَيُؤُمُّكُمْ بَعْضُكُمْ فَإِنِّي ← كُنَّا مَعَهُ فِي سَفَرٍ وَكَانَ يَؤُمُّهُمْ فَلَمَّا حَضَرَتِ الصَّلاةُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الأَرْقَمِ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on defending urine and faeces in prayer · Hadith 1760
