مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرُّكُوعِ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ · حديث 1676
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: أَكَانَ يُقَالُ: إِذَا مَرَّ الرَّجُلُ بِالْمَسْجِدِ فَلْيَرْكَعْ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ؟ فَقَالَ: «لَمْ أَسْمَعْ فِيهِ ذَلِكَ، وَذَلِكَ حَسَنٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا یہ بات کہی جاتی تھی کہ جب کوئی شخص مسجد کے پاس سے گزرے تو اُس میں دو رکعت ادا کر لے ۔ تو اُنہوں نے فرمایا: میں نے یہ بات نہیں سنی ہے ویسے یہ اچھی بات ہے ۔
«لَمْ أَسْمَعْ فِيهِ ذَلِكَ، وَذَلِكَ حَسَنٌ» ← إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: أَكَانَ يُقَالُ: إِذَا مَرَّ الرَّجُلُ بِالْمَسْجِدِ فَلْيَرْكَعْ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the kneeling when entering the mosque · Hadith 1676
