مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْقُبُورِ · حديث 1580
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «لَا تُصَلِّ، وَبَيْنَكَ، وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ قَبْرٌ، وَإِنْ كَانَ بَيْنَكَ، وَبَيْنَهُ سِتْرُ ذِرَاعٍ فَصَلِّ»
عطا ء فرماتے ہیں: تم ایسی صورت میں نماز ادا نہ کرو کہ تمہارے اور قبلہ کے درمیان میں قبر موجود ہو اگر تمہارے اور قبر کے درمیان سترہ موجود ہو جو ایک بالشت کا ہو تو پھر تم نماز ادا کر لو ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of prayer over graves · Hadith 1580
