مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3478
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «إِذَا لَمْ تَدْرِ كَمْ صَلَّيْتَ فَعُدْ لِصَلَاتِكَ كُلِّهَا، فَإِنْ أَثْبَتَّ أَنَّكَ صَلَّيْتَ رَكْعَتَيْنِ، وَلَمْ تَدْرِ فِيمَا سِوَاهُمَا كَمْ صَلَّيْتَ، فَعُدْ لِلَّذِي شَكَكْتَ فِيهَا، وَلَا تَعُدْ لِلرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَدْ أَثْبَتَّ، وَاسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَأَنْتَ جَالِسٌ، فَإِنْ شَكَكْتَ الثَّانِيَةَ فَلَا تَعُدْ، فَإِنَّمَا الْعَودُ مَرَّةً وَاحِدَةً»
3478 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: اگر تم فرض نماز کو بھول جاتے ہو تو تم اپنی نماز کو دہراؤ گے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اُن کی زبانی اس بارے میں اور کوئی رائے نہیں سنی لیکن مجھ تک اُن کے حوالے سے اور حضرت عبداللہ بن عمر کے حوالے سے یہ روایت پہنچی ہے یہ دونوں صاحبان یہ فرماتے ہیں: اگر تم دوسری رکعت بھول جاتے ہو تو تم اُسے دہراؤ گے نہیں اور اُس کے مطابق نماز ادا کرو گے جو تمہارے نزدیک سب سے زیادہ محطاط طریقہ ہو اور پھ رجب بیٹھے ہوئے ہو تو سلام پھیرنے سے پہلے سجدہ سہو کر لو ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of negligence in prayer · Hadith 3478
