مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 3442
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُقْنِعَانِ بِحَدِيثِهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي صَلَاةِ الْعَصْرِ أَوْ صَلَاةِ الظُّهْرِ، ثُمَّ سَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ ذُو الشِّمَالَيْنِ بْنُ عَبْدِ عَمْرٍو: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ أَمْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ تُقْصَرْ وَلَمْ أَنْسَ»، فَقَالَ لَهُ ذُو الشِّمَالَيْنِ: بَلَى بِأَبِي يَا نَبِيَّ اللَّهِ، قَدْ كَانَ بَعْضُ ذَلِكَ، فَالْتَفَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى النَّاسِ فَقَالَ: «أَصَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ؟» قَالُوا: نَعَمْ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، فَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ حِينَ اسْتَيْقَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
3442 – ابن شہاب زہری نے ابو بکر بن سلیمان بن حثمہ اور ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن کے حوالے سے اُ ن کی حدیث نقل کی ہے : نبی اکرمﷺ ظہر یا شاید عصر کی نماز ادا کر رہے تھے دو رکعات پڑھنے کے بعد آپ کو سہو ہوا اور آپ نے نماز ختم کر دی تو حضرت ذولشمالین بن عبد عمرو نے جو بنو زہرہ کے حلیف ہیں اُنہوں نے عرض کیا : کیا نماز مختلف ہو گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: دوالیدین کیا کہہ رہا ہے ؟ لوگوں نے عرض کی : اے اللہ کے نبی ! یہ ٹھیک کہہ رہا ہے ۔ تو نبی اکرمﷺ نے اُن کو دو رکعات پڑھائیں جو رہ گئی تھیں۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 3442
