مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمَشْيِ إِلَى الصَّلَاةِ · حديث 3405
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى مِنْكُمُ الصَّلَاةَ فَلْيَأْتِهَا بِوَقَارٍ وَسَكِينَةٍ، فَلْيُصَلِّ مَا أَدْرَكَ، وَلْيَقْضِ مَافَاتَهُ أَوْ سَبَقَهُ»
3405 - حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جب نماز کھڑی ہو جائے تو تم اُسکی طرف دوڑتے ہوئےنہ آؤ بلکہ عام رفتار سے چلتے ہوئے آؤ اور تم پر پسکون رہنا لازم ہے جتنا حصہ تمہیں ملے اُسے ادا کر لو اور جتنا حصہ باقی رہ گیا ہے اُسے بعد میں ادا کر لو ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to walking to prayer · Hadith 3405
