مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَوْمَ جَالِسًا · حديث 3393
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي وَقَدْ سَلَّمَ الْإِمَامُ وَهُوَ يَدْعُو، أَيَسْتَفْتِحُ؟ قَالَ: «يَجْلِسُ مَا كَانَ الْإِمَامُ جَالِسًا»
3393 – ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : جو ایسے شخص کے بارے میں ہے تو آتا ہے اور امام سلام پھیر دیتا ہے اور دعا کر رہا ہوتا ہے تو کیا وہ شخص نئے سرے سے نماز پڑھے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جب تک امام بیٹھا ہوا ہے وہ اُس وقت تک بیٹھ جائے گا ۔
«يَجْلِسُ مَا كَانَ الْإِمَامُ جَالِسًا» ← عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي وَقَدْ سَلَّمَ الْإِمَامُ وَهُوَ يَدْعُو، أَيَسْتَفْتِحُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door finds the people sitting · Hadith 3393
