مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ دَخَلَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَرَكَعَ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَى الصَّفِّ · حديث 3381
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَابْنُ مَسْعُودٍ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ، فَرَكَعْنَا، ثُمَّ مَضَيْنَا حَتَّى اسْتَوَيْنَا فِي الصَّفِّ، فَلَمَّا فَرَغَ الْإِمَامُ قُمْتُ أُصَلِّي فَقَالَ: «قَدْ أَدْرَكْتَهُ»
3381 – زید بن وہب بیان کرتے ہیں: میں اور حضرت عبداللہ بن مسعود مسجد میں داخل ہوئے امام اُس وقت رکوع کی حالت میں تھا ہم بھی رکوع میں چلے گئے پھر ہم چلتے ہوئے آئے اور صف میں شامل ہو گئے ۔ جب امام فارغ ہوا تو میں نے اُٹھ کر رہ جانے والی ایک رکعت ادا کی ۔ تو حضرت عبداللہ نے فرمایا : تم نے اس رکعت کو پا لیا تھا ۔
زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one entering and the imam kneeling and kneeling before he came to the row · Hadith 3381
