مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّشْبِيكِ بَيْنَ الْأَصَابِعِ · حديث 3333
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ بَعْضِ بَنِي كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا تَوَضَّأْتَ فَأَحْسَنْتَ وُضُوءَكَ، ثُمَّ عَمَدْتَ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَإِنَّكَ فِي صَلَاةٍ، فَلَا تُشَبِّكْ أَصَابِعَكَ»
3333 – حضرت کعب بن عجرہ کے ایک صاحبزادے نے یہ بات نقل کی ہے : نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جب تم وضو کرو تو اچھی طرح وضو کرو اور پھر جب تم مسجد کی طعف جانے کا ارادہ کرو تو تم نماز کی حالت میں شمار ہوتے ہو اس لیے تم اپنی انگلیاں ایک دوسرے میں داخل نہ کرو ۔
بَعْضِ بَنِي كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of interlacing between the fingers · Hadith 3333
