مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْعَبَثِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3309
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ قَالَ: رَآنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ أَعْبَثُ بِالْحَصَى فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: «لَوْ خَشَعَ قَلْبُ هَذَا خَشَعَتْ جَوَارِحُهُ»
3309 - سفیان ثوری نے ایک شخص کا یہ بیان نقل کیا ہے : سعید بن مسیب نے مجھے نماز کے دوران کنکریوں پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دیکھا تو بولے : اگر اس شخص کے دل میں خشوع ہوتا تو اس کے اعضا سے بھی خشوع ظاہر ہوتا ۔
«لَوْ خَشَعَ قَلْبُ هَذَا خَشَعَتْ جَوَارِحُهُ» ← رَآنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ أَعْبَثُ بِالْحَصَى فِي الصَّلَاةِ ← رَجُلٌ: ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to absurdity in prayer · Hadith 3309
