مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّحْرِيكِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3297
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «وَأَكْرَهُ أَنْ يُكْثِرَ التَّحَرُّكَ»، قُلْتُ: فَفَعَلْتُ شَيْئًا مِمَّا قُلْتُ لَكَ أَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ؟ قَالَ: «لَا»
3297 - ابن جریح عطا ء کا یہ قول نقل کرتے ہیں: میں زیادہ حرکت کرنے کو مکروہ سمجھتا ہوں ۔ میں نے دریافت کیا: میں نے آپ کے سامنے جس چیز کا تذکرہ کیا ہے اگر میں اُن میں سے کوئی کام کر لیتا ہوں تو کیا مجھے سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
«وَأَكْرَهُ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The moving door in prayer · Hadith 3297
