مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مُكْثِ الْإِمَامِ بَعْدَمَا يُسَلِّمُ · حديث 3225
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ أَبَا مَعْبَدٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ «أَنَّ رَفْعَ الصَّوْتِ بِالذِّكْرِ حِينَ يَنْصَرِفَ النَّاسُ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ كَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»، وَأَنَّهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: كُنْتُ أَعْلَمُ إِذَا انْصَرَفُوا بِذَلِكَ إِذَا سَمِعْتُهُ
3225 – عمرو بن دینار بیا ن کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عباس کے غلام ابو معبد نے اُ نہیں بتایا کہ نبی اکرمﷺ کے زمانہ اقداس میں فرض نماز کے بعد لوگ اُٹھتے تھے تو بلندآواز میں ذکر کیا جاتا تھا ۔ حضرت عبداللہ بن عباس یہ فرماتے ہیں: جب میں یہ ذکر سنتا تھا تو مجھے یہ پتا چل جاتا تھا اب لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے ہیں۔
عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the imam staying after the salutation · Hadith 3225
