مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ كَيْفَ يَنْصَرِفُ الرَّجُلُ مِنْ مُصَلَّاهُ؟ · حديث 3213
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «لَا يَضُرُّهُ أَعَلَى يَمِينِهِ انْصَرَفَ أَوْ عَلَى شِمَالِهِ» قُلْتُ: أَيُّهُمَا يُسْتَحَبُّ؟ قَالَ: «سَوَاءٌ»
3213 - ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : آدمی کو کوئی نقصان نہیں ہو گا خواہ وہ دائیں طرف سے اُٹھے یا بائیں طرف سے ۔ میں نے دریافت کیا: ان دونوںمیں مستحب کونسا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: دونوں ہی برابر ہیں۔
سواء ← «لَا يَضُرُّهُ أَعَلَى يَمِينِهِ انْصَرَفَ أَوْ عَلَى شِمَالِهِ» قُلْتُ: أَيُّهُمَا يُسْتَحَبُّ؟ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter How can a man leave his prayer hall? · Hadith 3213
