مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الَّذِي يَكُونُ لَهُ وِتْرٌ وَلِلْإِمَامِ شَفْعٌ · حديث 3177
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: قُلْتُ: لَوْ فَاتَتْنِي رَكْعَةٌ فَكَانَتْ لِي رَكْعَتَانِ وَهِيَ لِلْإِمَامِ ثَلَاثٌ قَالَ: «قُمْ لِقِيَامِهِ، وَلَا تَجْلِسْ شَيْئًا»
3177 – ابن جریح عطا ء کے بارے میں نقل کرتے ہیں: میں نے کہا: اگر میری ایک رکعت فوت ہو جاتی ہے تو میرے لیے د رکعات ہوں گی اور امام کے لیے تین رکعات ہوں گی ۔ تو اُنہوں نے فرمایا: تم امام کے قیام کے مطابق قیام کرو گے بیٹھو گے نہیں ۔
«قُمْ لِقِيَامِهِ، وَلَا تَجْلِسْ شَيْئًا» ← قُلْتُ: لَوْ فَاتَتْنِي رَكْعَةٌ فَكَانَتْ لِي رَكْعَتَانِ وَهِيَ لِلْإِمَامِ ثَلَاثٌ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to whom there is a tendon and for Imam Shafa · Hadith 3177
