مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 3117
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَجْعَلُونِي كَقَدَحِ الرَّاكِبِ، فَإِنَّ الرَّاكِبَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْطَلِقَ عَلَّقَ مَعَالِقَهُ، وَمَلَأَ قَدَحًا مَاءً، فَإِنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَتَوَضَّأَ تَوَضَّأَ، وَأَنْ يَشْرَبَ شَرِبَ، وَإِلَّا أَهْرَاقَ، فَاجْعَلُونِي فِي وَسَطِ الدُّعَاءِ وَفِي أَوَّلِهِ وَفِي آخِرِهِ»
3117 - حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ مجھے سوا کے پیالے کی طرح نہ بنا دینا کہ سوار جب روانہ ہونے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اپنا سامنان لٹکا لیتا ہے اور پیالے میں پانی بھر لیتا ہے اگر اُسے اُس سے وضو کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تو وضو کر لیتا ہے اگر اُسے پینے کی ضرورت ہوتی ہے تو پی لیتا ہے ورنہ بہا دیتا ہے تم لوگ مجھے اپنی دعا کے درمیان میں اُس کے آغاز میں اور اُس کے آخر میں رکھو ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ← موسى بن عبيدة ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Prayer to the Prophet, may God bless him and grant him peace · Hadith 3117
