مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلُ يَكُونُ لَهُ وِتْرٌ وَالْإِمَامُ يَتَشَفَّعُ أَيَتَشَهَّدُ؟ · حديث 3093
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " إِذَا كُنْتَ فِي وِتْرٍ جَالِسًا وَالْإِمَامُ فِي شَفْعٍ فَتَشَهَّدْ وَلَا تُسَلِّمْ، تَقُولُ: التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ، الْمُبَارَكَاتُ لِلَّهِ، الصَلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ لِلَّهِ، وَسَبِّحْ وَدَعِ السَّلَامَ وَتَشَهَّدْ هَكَذَا " قُلْتُ: أَفَأُسَبِّحُ وَأُهَلِّلُ وَأُكَبِّرُ؟ قَالَ: «فَلَا، إِنْ شِئْتَ»
3093 - عطا ء فرماتے ہیں: جب تم طاق رکعت والی نماز میں بیٹھے ہوئے ہو اور امام جفت رکعت والی نماز میں بیٹھا ہوا ہو تو تم تشہد کے کلمات پڑھو گے لیکن سلام نہیں پھیرو گے تم یہ پڑھو گے : ہر طرح کی زبانی عبادات اللہ تعالیٰ کے لیے مخصو ص ہے ہر طرح کی برکت والی عبادات اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے ہر طرح کی جسمانی اور مالی عبادات اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے ۔اور تم سبحان اللہ پڑھتے رہو گے لیکن سلام نہیں پھیرو گے تم اسی طرح تشہد پڑھو گے ۔ میں نے دریافت کیا : کی امیں سبحان اللہ لا الہٰ الا للہ اور اللہ اکبر بھی پڑھ سکتا ہوں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر تم چاہو۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door has a tendon, and the imam intercedes, will he testify? · Hadith 3093
