مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِقْعَاءِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3033
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَمَسَّ عَقِبُكَ إِلْيَتَيْكَ» قَالَ: قَالَ طَاوُسٌ: «وَرَأَيْتُ الْعَبَادِلَةَ يُقْعُونَ» ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ
3033 - حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: یہ بات سنت یں تمہاری ایڑیاں تمہاری سیرین سے مس ہو رہی ہوں۔ طاؤس بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبادلہ کو اقعا ء کے طور پر بیٹھتے ہوئے دیکھا ہے یعنی حضرت عبدا للہ بن عمر حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت عبداللہ بن زبیر کو ۔
طَاوُسٌ: «وَرَأَيْتُ الْعَبَادِلَةَ يُقْعُونَ» ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ ← «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَمَسَّ عَقِبُكَ إِلْيَتَيْكَ» ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter on standing up in prayer · Hadith 3033
