مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَوْضِعِ النَّعْلَيْنِ فِي الصَّلَاةِ إِذَا خُلِعَا · حديث 1520
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، أَنَّ ابْنَ مُنَبِّهٍ، قَالَ لَهُ: لِمَ تَضَعُ نَعْلَيْكَ عَلَى يَسَارِكَ، وَتُؤْذِي بِهِمْا صَاحِبَكَ، فَسَمِعَ ذَلِكَ أَبُوهُ فَقَالَ: أَجَلْ ضَعْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْكَ فَكَانَ ابْنُ طَاوُسٍ «لَا يَضَعُهُمَا أَبَدًا إِلَّا بَيْنَ رِجْلَيْهِ»
1520 – طاؤس کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: منبہ کے صاحبزادے نے اُن سے کہا: کیا وجہ ہے آپ اپنے جوتے اُتار کر بائیں طرف رکھ لیتے ہیں اور اپنے ساتھی کو تکلیف پہنچاتے ہیں جب اُن کے والد نے یہ بات سنی تو اُنہوں نے کہا: جی ہاں! تم اپنے دونوں پاؤں کے درمیان رکھا کرو۔ تو طاؤس کے صاحبزادے اُنہیں اُتار کر ہمیشہ اپنے پاؤں کے درمیان ہی رکھا کرتے تھے ۔
ذَلِكَ أَبُوهُ ← لَهُ: لِمَ تَضَعُ نَعْلَيْكَ عَلَى يَسَارِكَ، وَتُؤْذِي بِهِمْا صَاحِبَكَ، ← ابْنُ طَاوُسٍ، أَنَّ ابْنَ مُنَبِّهٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door where the sandals are placed in prayer when they are taken off · Hadith 1520
