مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السُّجُودِ · حديث 2925
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهَ» قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ: وَأَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ مَيمُونَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ تَجَافَى حَتَّى لَوْ أَنَّ بَهْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ تَحْتَ يَدِهِ مَرَّتْ»
2925 – عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ جب سجدہ میں جاتے تھے تو آپ کے بغلوں کی سفیدی نظر آجاتی تھی۔ ایک اور سند کے ہمراہ سیدہ میمونہ کا یہ بیان منقول ہے : نبی اکرمﷺ جب سجدہ میں جاتے تھے تو اپنی کہنیوں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ اگر بکری کا بچہ نیچے گرنا چاہتا تو گر جاتا ۔
مَيْمُونَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← كَانَ النَّبِيُّ إِذَا سَجَدَ يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ. ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of prostration · Hadith 2925
